امریکی فوجی افسر کی خودسوزی، غزہ کے بارے میں مغرب کی پالیسیوں کی فضیحت کا نتیجہ ہے
28 فروری، 2024، 5:13 PM
News ID:
85401680
![امریکی فوجی افسر کی خودسوزی، غزہ کے بارے میں مغرب کی پالیسیوں کی فضیحت کا نتیجہ ہے امریکی فوجی افسر کی خودسوزی، غزہ کے بارے میں مغرب کی پالیسیوں کی فضیحت کا نتیجہ ہے](https://img9.irna.ir/d/r2/2024/02/28/4/170969649.jpg?ts=1709127717517)
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انتخابات سے قبل ایک ملاقات میں کہا: مغرب کی پالیسیاں اس حد تک شرمناک ہو چکی ہیں کہ امریکی فضائيہ کا ایک افسر خود سوزی کر لیتا ہے۔
آپ کا تبصرہ